ملکی معیشت تباہ کرنے والا انٹرویوز کیلئے صحت مند ،قانون کے سامنے بیمار ہے ، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ برطانوی اینکر کے سوالات اور ڈار کے جوابات اس بات کا ثبوت ہیں کہ سچ کے سامنے ان کے ہاتھ پائو ں پھْول جاتے ہیں،لوٹ مار کے دفاع کیلئے وطن کا نام بدنام کرنے سے بھی باز نہیں آتے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ کرپٹ عہد …

اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ برطانوی اینکر کے سوالات اور ڈار کے جوابات اس بات کا ثبوت ہیں کہ سچ کے سامنے ان کے ہاتھ پائو ں پھْول جاتے ہیں،لوٹ مار کے دفاع کیلئے وطن کا نام بدنام کرنے سے بھی باز نہیں آتے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ کرپٹ عہد کا معاون اور ملکی معیشت تباہ کرنے والا انٹرویوز کیلئے صحت مند مگر قانون کے سامنے بیمار ہے