اسلام آباد ۔ 4 اکتوبر (اے پی پی) موجودہ حکومت کی پائیدار پالیسیوں، جامع اصلاحات اور معاشی استحکام کے نتیجے میں پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ میں پہلی مرتبہ 23 ارب 58کروڑ ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔ سٹیٹ بنک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہونے کے بعد مسلسل بڑھوتری کو ظاہر کرتے ہیں۔ مالی سال 2012-13 میں …
پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب 58کروڑ ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 4 اکتوبر (اے پی پی) موجودہ حکومت کی پائیدار پالیسیوں، جامع اصلاحات اور معاشی استحکام کے نتیجے میں پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ میں پہلی مرتبہ 23 ارب 58کروڑ ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔ سٹیٹ بنک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہونے کے بعد مسلسل بڑھوتری کو ظاہر کرتے ہیں۔ مالی سال 2012-13 میں پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کاحجم محض 11 ارب ایک کروڑ 96 لاکھ ڈالر تھا جن میں سے سٹیٹ بنک کے پاس 6 ارب اور 84 لاکھ ڈالر جبکہ دیگر بنکوں کے پاس 5 ارب ایک کروڑ 12 لاکھ ڈالر کے ذخائر تھے۔








