سید فخر امام کا سابق وزیر اعظم ظفر اللہ خان جمالی کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):وزیر فوڈ سیکیورٹی سید فخر امام نے سابق وزیر اعظم ظفر اللہ خان جمالی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ مرحوم ایک اچھے اور ملن سار انسان تھے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی بخشش فرمائے اور انکے درجات بلند فرمائے۔