راولپنڈی ۔2دسمبر (اے پی پی):چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی کے انتقال پر اظہار افسوس

مزید خبریں