اسلام آباد۔2دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم اور بزرگ سیاستدان میر ظفر اللہ خان جمالی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔بدھ کو ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ ان کی تمام تر دعائیں اور ہمدردیاں سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کا میر ظفر اللہ خان جمالی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں