اسلام آباد۔3دسمبر (اے پی پی):واپڈا نے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ جمعرات کو جاری کردہ اعدادو شمارکے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 23900کیوسک اور اخراج40000 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 10300 کیوسک اور اخراج 10300 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد7600 کیوسک …
مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورت حال

مزید خبریں
اسلام آباد۔3دسمبر (اے پی پی):واپڈا نے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ جمعرات کو جاری کردہ اعدادو شمارکے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 23900کیوسک اور اخراج40000 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 10300 کیوسک اور اخراج 10300 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد7600 کیوسک اور اخراج37000کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد7300کیوسک اور اخراج2000کیوسک ہے۔ تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1480.65 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.472 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1180.60 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.206 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 647.10 فٹ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.190 ملین ایکڑ فٹ ہے۔








