اسلام آباد۔4دسمبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت پنجاب اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا توقع اور بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پو ٹھوار،گلگت بلتستان اورکشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے …
ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے ، بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

مزید خبریں
اسلام آباد۔4دسمبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت پنجاب اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا توقع اور بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پو ٹھوار،گلگت بلتستان اورکشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ رپورٹ کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت لہہ ، پاراچنار منفی 7 ، گوپس منفی4، استور منفی3 ، سکردو منفی 2، کالام منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔








