لاہور۔4دسمبر (اے پی پی):وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے اپنے بیان میں کہا ہے کہ زندہ دلان لاہور 13دسمبر کوبھی11جماعتوں پر مشتمل پی ڈی ایم کوآئینہ دکھا دےںگے،اپوزیشن کے جلسوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا،کورونا کی موجودہ صورتحال میں جلسے کرناعوام سے کھلی دشمنی ہے،عوام کی زندگیوں کو داو ¿ پر لگاکر جلسہ سیاست کرنا سنگ دلی اوربے حسی ہے۔ انہوںنے کہا کہ قوم ایسے عناصر کو کبھی معاف نہیں کرے …
زندہ دلان لاہور13دسمبر کو11جماعتوں پر مشتمل پی ڈی ایم کوآئینہ دکھا دیں گے ، سردار عثمان بزدار

مزید خبریں
لاہور۔4دسمبر (اے پی پی):وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے اپنے بیان میں کہا ہے کہ زندہ دلان لاہور 13دسمبر کوبھی11جماعتوں پر مشتمل پی ڈی ایم کوآئینہ دکھا دےںگے،اپوزیشن کے جلسوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا،کورونا کی موجودہ صورتحال میں جلسے کرناعوام سے کھلی دشمنی ہے،عوام کی زندگیوں کو داو ¿ پر لگاکر جلسہ سیاست کرنا سنگ دلی اوربے حسی ہے۔ انہوںنے کہا کہ قوم ایسے عناصر کو کبھی معاف نہیں کرے گی،ناکام اپوزیشن کی قسمت میں صرف ناکامی ہی آئے گی،وزےراعظم عمران خان کی ایمانداری کے سامنے کرپٹ اورلٹیروںکی کوئی حیثیت نہیں، وزیراعظم عمران خان جیسی شفاف قیادت ہی پاکستان کو آگے لیکر جائے گی۔








