دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

48
آبی ذخائر

لاہور۔20دسمبر (اے پی پی):تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں اتوار کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی ۔دریائیسندھ (تربیلاکے مقام پر)پر پانی کی آمد 19300کیوسک اور اخرج13000 کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 6700 کیوسک اور اخراج 6700 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد9200 کیوسک اور اخراج28000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد7200کیوسک اور اخراج2000کیوسک۔، جناح بیراج میں پانی کی آمد36100کیوسک اور اخراج28600 کیوسک،چشمہ آمد28700کیوسک اوراخراج 30000کیوسک، تونسہ کے مقام پر پانی کی آمد31400کیوسک اور اخراج 30900 کیوسک، پنجندکے مقام پر پانی کی آمد7700 کیوسک، اور اخراج 2900کیوسک، گدو میں پانی کی آمد 39900کیوسک اور اخراج 34300کیوسک، سکھر میں پانی کی آمد29700کیوسک اور اخراج3700 کیوسک، کوٹری میں آمد6100کیوسک اور اخراج 700 کیوسک رہا ۔ تربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1476.43 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.291 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1167.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.522 ملین ایکڑ فٹ۔چشمہ ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 644.60 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.115 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل اتوار کی صبح 6 بجے کی ہے۔