واشنگٹن میں عالمی بینک اور آئی ایم ایف کاسالانہ اجلاس جاری

واشنگٹن ۔ 7 اکتوبر (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی ماہرین اور رہنماﺅں نے اقتصادی بڑھوتری اور عدم مساوات کے خاتمے کیلئے تمام ممالک سے بالخصوص ترقی یافتہ اور صنعتی ممالک سے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیاہے۔ یہ مطالبہ واشنگٹن میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس کے موقع پر کیا گیا ہے ۔آئی ایم ایف کی سربراہ لاگارڈے نے اجلاس سے خطاب کرتے …

واشنگٹن ۔ 7 اکتوبر (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی ماہرین اور رہنماﺅں نے اقتصادی بڑھوتری اور عدم مساوات کے خاتمے کیلئے تمام ممالک سے بالخصوص ترقی یافتہ اور صنعتی ممالک سے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیاہے۔ یہ مطالبہ واشنگٹن میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس کے موقع پر کیا گیا ہے ۔آئی ایم ایف کی سربراہ لاگارڈے نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جرمنی ، کینیڈا اور جنوبی کوریا جیسے ممالک کو اقتصادی بڑھوتری اور عدم مساوات کے خاتمے کیلئے بالخصوص اقدامات کرنے ہوں گے

مزید خبریں

Leave a Reply