اسلام آباد۔14جنوری (اے پی پی):رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ایکسپورٹ فنانس سکیم کے تحت 36.8 ارب روپے کے فنڈز تقسیم کئے گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں برآمد کنندگان میں 14.8 ارب روپے تقسیم کئےگئے تھے۔ اس طرح گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے اسی عرصہ کے …
ایکسپورٹ فنانس سکیم کے تحت رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 36.8 ارب روپے کے فنڈز تقسیم کئے گئے ہیں، سٹیٹ بینک آف پاکستان

مزید خبریں
اسلام آباد۔14جنوری (اے پی پی):رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ایکسپورٹ فنانس سکیم کے تحت 36.8 ارب روپے کے فنڈز تقسیم کئے گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں برآمد کنندگان میں 14.8 ارب روپے تقسیم کئےگئے تھے۔ اس طرح گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران ایکسپورٹ فنانس سکیم کے تحت برآمد کندگان کو 22 اربروپے زیادہ فراہم کئے گئے ہیں۔







