اسلام آباد۔19جنوری (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات وخصوصی اقدامات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت فنانس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 33ارب 4کروڑ55لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کئے ہیں۔حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی کاموں میں اس ڈویژن کےلئے 66 ارب 66کروڑ7 لاکھ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں
فنانس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 33ارب 4کروڑ55لاکھ روپے کے فنڈز جاری

مزید خبریں