واشنگٹن۔20جنوری (اے پی پی):امریکہ کی پہلی سیاہ فام خاتون نائب صدر کملاہیرس نے عہدے کا حلف اٹھا لیا، وہ امریکی تاریخ کی پہلی خاتون نائب صدر بن گئی ہیں۔ بدھ کے روز کیپیٹل ہل میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی، کملا ہیرس سے امریکی سپریم کورٹ کی جج سونیا سوٹومیئر نے حلف لیا، انہوں نے بحیثیت 49ویں امریکی نائب صدر کا حلف اٹھایا۔
کملاہیرس امریکی تاریخ کی پہلی خاتون نائب صدر بن گئیں

مزید خبریں