اسلام آباد۔23جنوری (اے پی پی):عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے باعث عالمی سطح پر پائی جانے والی غیر یقینی کی صورتحال میں 60فیصد کمی ہوئی ہے۔ آئی ایم ایف نے اپنے ایک بلاگ میں کہا ہے کہ سال 2020کی پہلی سہ ماہی کے مقابلہ میں دنیا بھر کے 143مختلف ممالک میں عالمی اقتصادی و پالیسی سازی کے بارے میں پائی جانے والی غیر یقینی …
کورونا وبا کے باعث عالمی سطح پر پائی جانے والی غیر یقینی کی صورتحال میں 60فیصد کمی ہوئی ہے،عالمی مالیاتی فنڈ

مزید خبریں
اسلام آباد۔23جنوری (اے پی پی):عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے باعث عالمی سطح پر پائی جانے والی غیر یقینی کی صورتحال میں 60فیصد کمی ہوئی ہے۔ آئی ایم ایف نے اپنے ایک بلاگ میں کہا ہے کہ سال 2020کی پہلی سہ ماہی کے مقابلہ میں دنیا بھر کے 143مختلف ممالک میں عالمی اقتصادی و پالیسی سازی کے بارے میں پائی جانے والی غیر یقینی کی صورتحال میں 60فیصد کمی ہوئی ہے۔ تاہم یہ اب 1996تا 2010کے عرصہ کی غیر یقینی صورتحال سے 50فیصد زیادہ ہے۔








