اسلام آباد۔7فروری (اے پی پی):دسمبر2020کے دوران خام روئی کی درآمدات میں 11.3ارب روپے اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق دسمبر2020کے دوران درآمدات کاحجم 24.8ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ نومبر2020کے دوران خام روئی کی درآمدات کاحجم 13.5 ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح نومبر2019کے مقابلہ میں دسمبر2020کے دوران خام روئی کی قومی درآمدات میں 11.3ارب روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
دسمبر2020کے دوران خام روئی کی درآمدات میں 11.3ارب روپے اضافہ

مزید خبریں