پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تاریخی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ (جمعرات سے)شروع ہو گا پاکستانی کھلاڑیوں کی بھرپور پریکٹس جاری، کھلاڑی ٹی ٹونٹی اور ون ڈے کے بعد ٹیسٹ سیریز جیتنے کیلئے پرعزم دبئی ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا اور تاریخی ڈے اینڈ نائٹ میچ جمعرات سے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم …
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تاریخی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ (جمعرات سے)شروع ہو گا

مزید خبریں
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تاریخی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ (جمعرات سے)شروع ہو گا
پاکستانی کھلاڑیوں کی بھرپور پریکٹس جاری، کھلاڑی ٹی ٹونٹی اور ون ڈے کے بعد ٹیسٹ سیریز جیتنے کیلئے پرعزم
دبئی ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا اور تاریخی ڈے اینڈ نائٹ میچ جمعرات سے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ دونوں ٹیمیں پہلی بار ڈے اینڈ نائٹ کھیل کر تاریخ رقم کر لیں گی اور یہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا دوسرا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ ہو گا، گزشتہ برس آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں نے پہلی بار ڈے اینڈ نائٹ میچ میں شرکت کر کے تاریخ رقم کی تھی۔







