جوہانسبرگ ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ میں جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر سات میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ فاتح ٹیم نے 223 رنز کا ہدف آخری اوور کی پہلی گیند پر 6 وکٹوں پر پورا کی، مگنن دو پریز نے 80 رنز کی اننگز کھیل کر …
آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ، جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ون ڈے میں 4 وکٹوں سے ہرا کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی

مزید خبریں
جوہانسبرگ ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ میں جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر سات میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ فاتح ٹیم نے 223 رنز کا ہدف آخری اوور کی پہلی گیند پر 6 وکٹوں پر پورا کی، مگنن دو پریز نے 80 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلائی۔







