یورپین سٹاک مارکیٹس میں اضافہ

لندن۔11مارچ (اے پی پی):یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر اضافہ ہوا جس کی وجہ ایشین سٹاک میں تیزی ہے۔لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس جمعرات کو ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران 0.3 فیصد بڑھ کر 6742.71 پوائنٹ رہا۔فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.1 فیصد بڑھ کر 14550.50 پوائنٹ جبکہ پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 6015.38 پوائنٹ …

لندن۔11مارچ (اے پی پی):یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر اضافہ ہوا جس کی وجہ ایشین سٹاک میں تیزی ہے۔لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس جمعرات کو ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران 0.3 فیصد بڑھ کر 6742.71 پوائنٹ رہا۔فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.1 فیصد بڑھ کر 14550.50 پوائنٹ جبکہ پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 6015.38 پوائنٹ رہا۔

مزید خبریں