کابل ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) افغانستان میں تشدد کے واقعات میں 64عسکریت پسند اور12فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ کابل میں افغان وزارت دفاع کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیاہے کہ گزشتہ روزملک کے مختلف حصوں میں تشدد کے واقعات میں 64عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔یہ کارروائیاں مختلف صوبوں میں کی گئیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ اس دوران 12فوجی اہلکار اپنی جانوں سے ہاتھ دھوبیٹھے …
افغانستان میں 64عسکریت پسند اور12فوجی اہلکار ہلاک
مزید خبریں
کابل ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) افغانستان میں تشدد کے واقعات میں 64عسکریت پسند اور12فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ کابل میں افغان وزارت دفاع کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیاہے کہ گزشتہ روزملک کے مختلف حصوں میں تشدد کے واقعات میں 64عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔یہ کارروائیاں مختلف صوبوں میں کی گئیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ اس دوران 12فوجی اہلکار اپنی جانوں سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں۔طالبان کی جانب سے ابھی تک اس ضمن میں کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔ا








