ترکش ائیر لائن کے مسافروں کی تعداد 48.9 ملین تک پہنچ گئی

انقرہ ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی)ترکش ائیر لائن کے مسافروں کی تعداد میں 2016 کے پہلے نو ماہ کے دوران 3.9 فیصد اضافہ ہوتے ہوئے 48.9 ملین تک پہنچ گئی ہے۔مسافروں کی تعداد میں میں یہ اضافہ اندرونِ ملک پروازوں میں 4.4 فیصد جبکہ بیرونِ ملک پروازوں میں اضافہ 3.5 فیصد ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال جنوری سے ستمبر تک پروازوں میں 4.2 فیصد کمی دیکھی گئی …

انقرہ ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی)ترکش ائیر لائن کے مسافروں کی تعداد میں 2016 کے پہلے نو ماہ کے دوران 3.9 فیصد اضافہ ہوتے ہوئے 48.9 ملین تک پہنچ گئی ہے۔مسافروں کی تعداد میں میں یہ اضافہ اندرونِ ملک پروازوں میں 4.4 فیصد جبکہ بیرونِ ملک پروازوں میں اضافہ 3.5 فیصد ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال جنوری سے ستمبر تک پروازوں میں 4.2 فیصد کمی دیکھی گئی تھی تاہم غیر ملکی پروازوں میں بزنس کلاس میں کوئی کمی نہ ہوئی تھی

Leave a Reply