واشنگٹن ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) امریکا کے عجائب گھر اسمتھ سونین اور ترک اسلام فن پاروں کے میوزیم کے تعاون سے اس ملک میں قرآن ِ کریم کے نسخوں پر مبنی ایک نمائش کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں واقع اسمتھ سونین میوزیم میں نمائش 20 فروری 2017 تک جاری رہے گی۔ نمائش میں عرب ممالک، ایران، ترکی اور افغانستان میں تیار کردہ قرآن …
امریکا میں قرآنِ کریم کے نسخوں کی نمائش
مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) امریکا کے عجائب گھر اسمتھ سونین اور ترک اسلام فن پاروں کے میوزیم کے تعاون سے اس ملک میں قرآن ِ کریم کے نسخوں پر مبنی ایک نمائش کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں واقع اسمتھ سونین میوزیم میں نمائش 20 فروری 2017 تک جاری رہے گی۔ نمائش میں عرب ممالک، ایران، ترکی اور افغانستان میں تیار کردہ قرآن ِ کریم کے نسخوں کو پیش کیا جائیگا۔








