اسلام آباد۔24ستمبر (اے پی پی):پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کےمزید دو میچ(کل) ہفتہ کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں خیبر پختونخوا کا مقابلہ سدرن پنجاب سے ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں سندھ اور ناردرن کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ ایونٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں بلوچستان، سندھ، ناردرن خیبر پختونخوا، سنٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب …
نیشنل ٹی -20 کپ میں (کل)مزید دو میچ کھیلے جائیں گے

مزید خبریں
اسلام آباد۔24ستمبر (اے پی پی):پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کےمزید دو میچ(کل) ہفتہ کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔
پہلے میچ میں خیبر پختونخوا کا مقابلہ سدرن پنجاب سے ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں سندھ اور ناردرن کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔
ایونٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں بلوچستان، سندھ، ناردرن خیبر پختونخوا، سنٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کی ٹیمیں شامل ہیں۔








