دبئی ۔29اکتوبر (اے پی پی):قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حارث رئوف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے تیز ترین بائولر بن گئے۔ جمعہ کو نوجوان فاسٹ بائولر نے افغانستان کے خلاف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے میچ میں 153کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرائی جس کے بعد وہ رواں ورلڈ کپ میں پاکستان کے تیزترین بائولر بن گئے ہیں۔ حارث رؤف رواں ورلڈ کپ میں 153 …
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حارث رئوف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے تیز ترین بائولر بن گئے

مزید خبریں
دبئی ۔29اکتوبر (اے پی پی):قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حارث رئوف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے تیز ترین بائولر بن گئے۔
جمعہ کو نوجوان فاسٹ بائولر نے افغانستان کے خلاف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے میچ میں 153کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرائی جس کے بعد وہ رواں ورلڈ کپ میں پاکستان کے تیزترین بائولر بن گئے ہیں۔
حارث رؤف رواں ورلڈ کپ میں 153 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کروانے والے دوسرے بائولر ہیں۔ گزشتہ روزجنوبی افریقہ کے اینرچ نورکیا 153 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرواچکے ہیں۔








