کھیل کی خبریں آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر آئندہ سال سری لنکا میں کھیلا جائے گا کی طرف Abdul Quddus - اتوار, 13 نومبر 2016, 7:15 صبح 108 FacebookTwitterPinterestWhatsApp دبئی ۔ 13 نومبر (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر آئندہ سال فروری میں سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق دس ٹیموں کے مابین مقابلے آئندہ سال 7 سے 21 فروری تک سری لنکا میں ہوں گے۔