اسلام آباد۔14جنوری (اے پی پی):شاہین فٹ بال کلب گلالی پور نے رانا ثقلین میموریل ویلج سسٹم فٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ گزشتہ روز ٹورنامنٹ کا فائنل میچ شاہین فٹ بال کلب گلالی پور اور الطاہر فٹ بال کلب لیلاں کی ٹیموں کے درمیان فیصل آباد میں کھیلا گیا۔ مقررہ وقت میں دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام رہیں۔ میچ کا فیصلہ پنلٹی ککس پر ہوا جو کہ شاہین فٹ …
شاہین فٹ بال کلب گلالی پور نے رانا ثقلین میموریل ویلج سسٹم فٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔14جنوری (اے پی پی):شاہین فٹ بال کلب گلالی پور نے رانا ثقلین میموریل ویلج سسٹم فٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔
گزشتہ روز ٹورنامنٹ کا فائنل میچ شاہین فٹ بال کلب گلالی پور اور الطاہر فٹ بال کلب لیلاں کی ٹیموں کے درمیان فیصل آباد میں کھیلا گیا۔ مقررہ وقت میں دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام رہیں۔ میچ کا فیصلہ پنلٹی ککس پر ہوا جو کہ شاہین فٹ بال کلب گلالی پور نے دو کے مقابلے میں تین گول سے جیت لیا۔








