پائولا بیڈوسا نے سڈنی ٹینس کلاسک کا ٹائٹل جیت لیا

سڈنی۔15جنوری (اے پی پی):سپین کی پائولا بیڈوسا نے جیت کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے سڈنی ٹینس کلاسک کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فیصلہ کن معرکہ میں انہوں نے باربورا کریجکووا کو شکست دی۔ سڈنی میں کھیلے گئے ڈبلیو ٹی اے ایونٹ کے فائنل میں سپین کی پائولا بیڈوسا نے جمہوریہ چیک کی باربورا کریجکووا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3۔6، 6۔4 اور 6۔7 سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا، …

سڈنی۔15جنوری (اے پی پی):سپین کی پائولا بیڈوسا نے جیت کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے سڈنی ٹینس کلاسک کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فیصلہ کن معرکہ میں انہوں نے باربورا کریجکووا کو شکست دی۔

سڈنی میں کھیلے گئے ڈبلیو ٹی اے ایونٹ کے فائنل میں سپین کی پائولا بیڈوسا نے جمہوریہ چیک کی باربورا کریجکووا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3۔6، 6۔4 اور 6۔7 سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا، یہ ان کے کیریئر کا تیسرا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل ہے۔

مزید خبریں