تجارتی خبریں امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 17 نومبر 2016, 6:26 صبح 129 FacebookTwitterPinterestWhatsApp واشنگٹن ۔ 17 نومبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ آئندہ دو ہفتوں کے دوران سردی کی شدت میں کمی کی پیش گوئی ہے ۔