وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ملک میں 15 ماہ بعد پہلا پولیو کیس رپورٹ ہونے پر گہری تشویش کا اظہار

اسلام آباد۔23اپریل (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نےملک میں 15 ماہ بعد پہلا پولیو کیس رپورٹ ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے پولیو کیس کی وجوہات کی رپورٹ طلب کرلی ۔ وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نےپولیو کے خاتمے کیلئے لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے پیر کے روز قومی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا …

اسلام آباد۔23اپریل (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نےملک میں 15 ماہ بعد پہلا پولیو کیس رپورٹ ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے پولیو کیس کی وجوہات کی رپورٹ طلب کرلی ۔

وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نےپولیو کے خاتمے کیلئے لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے پیر کے روز قومی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

مزید خبریں