نیویارک۔21مئی (اے پی پی):امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں معمولی اضافہ ہوا جس کی وجہ سست عالمی اقتصادی شرح نمو کے باعث طلب کم ہونے کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے قریب جولائی کے لیے نرخ 2 سینٹ بڑھ کر 112.06 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے جون کے لیے سودے 22 سینٹ یعنی 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 112.43 ڈالر فی بیرل …
امریکا،خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک۔21مئی (اے پی پی):امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں معمولی اضافہ ہوا جس کی وجہ سست عالمی اقتصادی شرح نمو کے باعث طلب کم ہونے کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے قریب جولائی کے لیے نرخ 2 سینٹ بڑھ کر 112.06 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے جون کے لیے سودے 22 سینٹ یعنی 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 112.43 ڈالر فی بیرل طے پائے۔







