- Advertisement -
میلبورن ۔ 09 دسمبر (اے پی پی) انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے مطابق آئندہ سال کا پہلا گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 16 جنوری سے شروع ہوگا جس میں ٹینس کے ٹاپ مرد و خواتین کھلاڑیوں نے سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے، آسٹریلین اوپن 16 سے 29 جنوری تک میلبورن میں کھیلا جائے گا۔ مردوں میں نویک جوکووچ اور خواتین میں اینجلیق کربر ٹائٹل کا دفاع کریں گی
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32843
- Advertisement -