کابل ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) افغانستان کی کرکٹ ٹیم آئندہ برس ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی، دورے کے دوران افغانستان کی ٹیم کالی آندھی کے خلاف 5 ون ڈے اور 3 ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی، یہ افغانستان کی کسی بھی فل ممبر ملک کے خلاف تیسری باہمی سیریز ہو گی۔
افغانستان کی کرکٹ ٹیم آئندہ برس ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی
مزید خبریں