برسبین ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ جمعرات سے برسبین میں شروع ہوگا۔ پاکستانی ٹیم مصباح الحق کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ آسٹریلوی ٹیم کی کپتانی کے فرائض سٹیون سمتھ انجام دیں گے
پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پہلا ٹیسٹ(جمعرات سے) سے برسبین میں شروع ہوگا

مزید خبریں