وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی فیٹف فہرست سے پاکستان کے اخراج پرپوری قوم کومبارکباد

اسلام آباد۔22اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے فنانشل ایکش ٹاسک فورس (فیٹف)کی فہرست سے پاکستان کے نام کے اخراج پرپوری قوم کومبارکباددی ہے۔ گزشتہ روزاپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ ہے کہ یہ ہدف حاصل کرنے میں وزیراعظم محمدشہبازشریف کی قیادت میں فوج اورسول اہلکاروں پرمشتمل ٹیم کی کوششیں قابل تعریف ہے ۔

اسلام آباد۔22اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے فنانشل ایکش ٹاسک فورس (فیٹف)کی فہرست سے پاکستان کے نام کے اخراج پرپوری قوم کومبارکباددی ہے۔

گزشتہ روزاپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ ہے کہ یہ ہدف حاصل کرنے میں وزیراعظم محمدشہبازشریف کی قیادت میں فوج اورسول اہلکاروں پرمشتمل ٹیم کی کوششیں قابل تعریف ہے ۔