میکسکو سٹی، آتش بازی کی مارکیٹ میں دھماکے

میکسکوسٹی۔ 21 دسمبر (اے پی پی) میکسکو میںآتش بازی کی مارکیٹ میں دھماکوں کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک اور50 زخمی ہو گئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ دھماکہ شہر سے تقریباً 20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع سان پابلیتو مارکیٹ میں ہوا ہے۔ دارالحکومت میکسکو سٹی میں حکام کا کہنا ہے کہ آتش بازی کے سامان کے ایک بازار میں دھماکوں سے 29 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے …

میکسکوسٹی۔ 21 دسمبر (اے پی پی) میکسکو میںآتش بازی کی مارکیٹ میں دھماکوں کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک اور50 زخمی ہو گئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ دھماکہ شہر سے تقریباً 20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع سان پابلیتو مارکیٹ میں ہوا ہے۔ دارالحکومت میکسکو سٹی میں حکام کا کہنا ہے کہ آتش بازی کے سامان کے ایک بازار میں دھماکوں سے 29 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ وڈیو مناظر میں علاقہ دھویںکی لپیٹ میں نظر آرہا ہے اور مسلسل چھوٹے دھماکوں کی آواز سنا دے رہی ہے

Leave a Reply