جکارتہ ۔22اپریل (اے پی پی):انڈونیشیا کے باندا سمندر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں تاہم سونای وارننگ جاری نہیں کی گئی۔یو ایس جیولوجیکل سروے کے مطابق لات باندہ(باندا سمندر)میں ہفتہ کی صبح تقریبا ساڑھے آٹھ بجے زلزلہ آیا ہے جس کی ریکٹر سکیل پر شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 44.181 کلو میٹر ناپی گئی ہے۔
انڈونیشیا کے باندا سمندر میں 6.1 درجہ شدت کے زلزلے کے جھٹکے

مزید خبریں