بیجنگ۔17جون (اے پی پی):چائنیز کیمونسٹ پارٹی(سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چینی طرز کی جدیدیت کے نئے سفر کا مستقبل روشن ہے، جب ملک اچھا ہو گا اور قوم اچھی ہو گی۔ چینی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا کہ چینی قوم کی طویل مدتی خوشحالی کو فروغ دیں گے اور قوم کی نشاۃ ثانیہ کا عظیم …
چینی طرز کی جدیدیت کے نئے سفر کا مستقبل روشن ہے،چینی صدر

مزید خبریں
بیجنگ۔17جون (اے پی پی):چائنیز کیمونسٹ پارٹی(سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چینی طرز کی جدیدیت کے نئے سفر کا مستقبل روشن ہے، جب ملک اچھا ہو گا اور قوم اچھی ہو گی۔ چینی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا کہ چینی قوم کی طویل مدتی خوشحالی کو فروغ دیں گے اور قوم کی نشاۃ ثانیہ کا عظیم شان کا اشتراک کریں گے۔








