ایشیائی منڈیوں میں ربڑ کی قیمتوں میں کمی

ٹوکیو ۔ 14 جنوری (اے پی پی) ایشیائی منڈیوں میں ربڑ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ گذشتہ روز ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج کے تحت جون کےلئے ربڑ کی قیمتوں میں 1.8فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 293.5ین یا 2.56 ڈالر فی کلوگرام میں طے پائے۔

Leave a Reply