کوالالمپور ۔ 14 جنوری (اے پی پی) ملائیشیئن پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی بنیادی وجہ طلب میں اضافہ بتایا گیا ہے۔ گذشتہ روز برسا ملائیشیا ڈیری ویٹو ایکسچینج کے تحت پام آئل کی قیمتوں میں 0.1فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 3120رنگٹ یا 700 ڈالر فی ٹن میں طے پائے جو 5جنوری کے بعد پام آئل کی بلند …
ملائیشیئن پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ

مزید خبریں
کوالالمپور ۔ 14 جنوری (اے پی پی) ملائیشیئن پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی بنیادی وجہ طلب میں اضافہ بتایا گیا ہے۔ گذشتہ روز برسا ملائیشیا ڈیری ویٹو ایکسچینج کے تحت پام آئل کی قیمتوں میں 0.1فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 3120رنگٹ یا 700 ڈالر فی ٹن میں طے پائے جو 5جنوری کے بعد پام آئل کی بلند ترین قیمت ہے۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران مجموعی طور پر 54ہزار 537 لاٹس کا کاروبار ہوا۔








