امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 5 فیصد اضافہ

نیویارک ۔ 15 جنوری (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 5 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ ماہرین کی جانب سے سرد موسم کی پیش گوئی کے باعث طلب میں اضافہ ہے۔

Leave a Reply