اسلام آباد ۔ 18 جنوری (اے پی پی) رواں سال2017ء کے اختتام تک سیمنٹ تیار کرنے والے اداروں کی پیداواری استعداد421 ملین ٹن تک بڑھا دی جائے گی۔ اس وقت سیمینٹ ساز ملکی اداروں کی پیداواری استعداد395 ملین ٹن سالانہ ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن( اے پی سی ایم اے ) کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے سال 2002ء میں سیمنٹ کی برآمدات شروع کی تھیں اور پاکستان …
رواں سال2017ء کے اختتام تک سیمنٹ تیار کرنے والے اداروں کی پیداواری استعداد421 ملین ٹن تک بڑھا دی جائے گی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 جنوری (اے پی پی) رواں سال2017ء کے اختتام تک سیمنٹ تیار کرنے والے اداروں کی پیداواری استعداد421 ملین ٹن تک بڑھا دی جائے گی۔ اس وقت سیمینٹ ساز ملکی اداروں کی پیداواری استعداد395 ملین ٹن سالانہ ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن( اے پی سی ایم اے ) کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے سال 2002ء میں سیمنٹ کی برآمدات شروع کی تھیں اور پاکستان سے سیمنٹ درآمد کرنے والے بڑے ممالک میں افغانستان، جنوبی افریقہ اور بھارت شامل تھے۔








