چھ ماہ کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں 9 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17ءکے ابتدائی چھ ماہ کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں 9 فیصد اضافہ ہوا ہے اور جولائی تا دسمبر 2016ءکے دوران 19.9 ملین ٹن سیمنٹ فروخت کیا گیا جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت 18.2 ملین ٹن ریکارڈ کی گئی تھی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن ( اے پی …

اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17ءکے ابتدائی چھ ماہ کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں 9 فیصد اضافہ ہوا ہے اور جولائی تا دسمبر 2016ءکے دوران 19.9 ملین ٹن سیمنٹ فروخت کیا گیا جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت 18.2 ملین ٹن ریکارڈ کی گئی تھی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن ( اے پی سی ایم اے ) کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے دوران سیمنٹ کی مقامی فروخت میں بھی 11فیصد کا اضافہ ہوا ہے

Leave a Reply