ٹوکیو ۔ 16 جنوری (اے پی پی) ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ٹکاٹا کمپنی کی حفاظتی ایئربیگز میں خرابی کے باعث امریکا میں 1 ارب ڈالر کی ادائیگی کیلئے رضامندی ہے۔ٹوکیو کا نکی ۔225 انڈیکس 192.04 پوائنٹ (1 فیصد) گر کر 19095.24 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 14.25 پوائنٹ (0.92 فیصد ) 1530.64 پوائنٹ پر بند ہوا۔
ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں مندی

مزید خبریں