یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ

لندن ۔ 17 جنوری (اے پی پی) یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی خریداری میں اضافہ ہے۔لندن مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1203.8 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے نرخ 0.6 فیصد بڑھنے کے بعد 1203.20 ڈالر فی اونس رہے۔ایشیاءمیں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1203.15 ڈالر فی اونس رہے۔ ا

Leave a Reply