نیویارک ۔ 17 جنوری (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ آئندہ ہفتوں کے دوران سرد موسم کی پیش گوئی ہے۔نیویارک میں فروری کیلئے قدرتی گیس کے سودے 3.3 سینٹ (1 فیصد) بڑھ کر 3.419 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔
امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں