کراچی ۔ 17 جنوری (اے پی پی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت سعودی ریال، اماراتی درہم، برطانوی پاﺅنڈ اور یورو کی قدروں میں تیزی کا رجحان رہا۔ منگل کو امریکی ڈالر، سعودی ریال، اماراتی درہم، برطانوی پاﺅنڈ اور یورو کی قدر میں بالترتیب 10 پیسے، 2 پیسے، 3 پیسے، 14 پیسے اور 10 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔ نیشنل بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد و شمار …
امریکی ڈالر، سعودی ریال، اماراتی درہم، برطانوی پاﺅنڈ اور یورو کی قدروں میں اضافہ

مزید خبریں
کراچی ۔ 17 جنوری (اے پی پی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت سعودی ریال، اماراتی درہم، برطانوی پاﺅنڈ اور یورو کی قدروں میں تیزی کا رجحان رہا۔ منگل کو امریکی ڈالر، سعودی ریال، اماراتی درہم، برطانوی پاﺅنڈ اور یورو کی قدر میں بالترتیب 10 پیسے، 2 پیسے، 3 پیسے، 14 پیسے اور 10 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔ نیشنل بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی ڈالر اپنی گذشتہ کاروباری روز کی قیمت فروخت 105.65 روپے سے بڑھ کر 105.75 روپے اور قیمت خرید 103.14 روپے سے بڑھ کر 103.24 روپے ہوگئی۔








