کراچی ۔ 17 جنوری (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں 2.80 بلین روپے کے سودے ہوئے۔ منگل کو پی ایم ای ایکس سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3113 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر میٹلز، انرجی اور کوٹس/فاریکس کے 2.80 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے۔ سودوں کی مجموعی تعداد 5993 رہی۔ سب سے زیادہ …
پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 2.80 بلین روپے کے سودے

مزید خبریں
کراچی ۔ 17 جنوری (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں 2.80 بلین روپے کے سودے ہوئے۔ منگل کو پی ایم ای ایکس سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3113 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر میٹلز، انرجی اور کوٹس/فاریکس کے 2.80 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے۔ سودوں کی مجموعی تعداد 5993 رہی۔ سب سے زیادہ سودے کرنسیزکے بذریعہ کوٹس ہوئے جن کی مالیت 1.48 بلین روپے رہی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 792.03 ملین روپے، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 400.29 ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 103.83 ملین روپے، کاپر کے سودوں کی مالیت 27 ملین روپے اور برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 0.348 ملین روپے رہی۔








