امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 18 جنوری (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی کا امکان اور روس کی تیل کی پیداوار میں اضافہ ہے۔

Leave a Reply