ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ

کو الالمپور ۔ 18 جنوری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ سپلائی میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اپریل کے لیے سودے 1.6 فیصد بڑھ کر 3159 رنگٹ (708 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔

Leave a Reply