نیویارک ۔ 18 جنوری (اے پی پی) امریکی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور پونڈ کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہوا جس کی وجہ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے کے پالیسی بیانات ہیں۔ڈالر کے مقابلے میں پونڈ سٹرلنگ کی شرح تبادلہ گزشتہ روز کی شرح 1.2055 ڈالر فی پونڈ سے مستحکم ہوکر 1.2409 ڈالر فی پونڈ رہی۔
امریکی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی

مزید خبریں