ڈیووس ۔ 19 جنوری (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی (آئی ایم ایف) نے کہاہے کہ بڑھتی ہوئی عوامیت پسندی کے مسئلہ پر سیاسی حکمت عملی کی مدد سے قابو پایا جاسکتاہے۔ یہ بات آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹائن لاگارڈے نے سویٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ایک مذاکرے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
بڑھتی ہوئی عوامیت پسندی کے مسئلہ پر سیاسی حکمت عملی کی مدد سے قابو پایا جاسکتاہے،آئی ایم ایف

مزید خبریں